بیانیہ واچ

خدا، شعور ، وجود کا معما اور ڈاکٹر خالد سہیل

صابر علی

ہم سب ڈاٹ کام کے لکھاری  ڈاکٹر خالد سہیل صاحب ہمارے عہد کے ایک ممتاز ماہرِ نفسیات اور دانشور ہیں جن کی تحریروں میں انسانی نفسیات کی گتھیاں سلجھانے کی مخلصانہ کوشش ہمیشہ نمایاں رہتی ہے۔ حال ہی میں ان کا خدا کے تصور، ارتقائے شعور اور مذہب کے مستقبل کے حوالے سے ایک مضمون نظر سے گزرا۔ ڈاکٹر صاحب … Read the rest

, , , , , ,

الہٰیات، جدید تشکیک اور اعجاز کا فہم: ایک تجزیاتی محاکمہ

صابر علی

جناب محمد دین جوہر نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ بعنوان ”جناب زاہد مغل کا تصورِ خدا“ میں زاہد مغل پر شدید تنقید کرتے ہوئے روایتی علم الکلام اور تصوف کے کچھ اصولوں کا سہارا لیا ہے، تاہم یہ تنقید جدید ذہن کی علمیاتی ساخت کو نظر انداز کرتی ہے۔ زاہد مغل کی یہ بات زیادہ وزنی معلوم ہوتی ہے … Read the rest

, , , , , , ,

نظریے اور تجربے کی جدلیت

صابر علی

ابہام سے پاک اور فکری دیانت لیے ہوئے سیدھے سپاٹ تجزیات خال خال ہی ملتے ہیں۔ اس اعتراف کے بعد ایسے تجزیات پر سوال ہے کہ تجربے اور نظریے کے درمیان ایک سخت اور قطعی تقسیم پائی جاتی ہے یا نہیں؟ اس سوال کا تسلی بخش جواب محض نظری وسائل سے نہیں دیا جا سکتا۔ اس لیے کہ نظریہ خود … Read the rest

جان ٹیلر گاتو اور مبشر زیدی کا مدافعانہ بیانیہ

صابر علی

مبشر زیدی صاحب نے امریکی نظام تعلیم کی مداحی میں ایک پوسٹ لگائی تھی۔ اس پوسٹ کا لنک آخر میں دیا گیا ہے اور اس پر ہمارا تبصرہ درج ذیل ہے۔

زیدی صاحب کی تحریر کو اگر اس کے اجزائے ترکیبی میں تقسیم کیا جائے تو چار بنیادی مقدمات سامنے آتے ہیں:

  1. ۔ امریکی نظامِ تعلیم خود احتسابی، تحقیق اور
Read the rest