جدیدیت اور اسلام

مبادی الاولیٰ کی وجودی ضرورت (مقدمہ)

کریم لحام / صابر علی

یہ کہنا محفوظ ہے کہ یونیورسٹی یا اسکول کی تعلیم تک رسائی، علم تک رسائی کے مترادف نہیں ہے۔ مزید برآں، حقائق کا جمع کرنا اور رٹ لینا کبھی بھی   علم کا نعم البدل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی اس کے مساوی قرار دیا جا سکتا ہے۔

اس کے برعکس، روایتی ماڈل میں علم ان اصولوں کے ذریعے حاصل … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

دین الحیا اور پردے کا فکری و فلسفیانہ دفاع

ڈاکٹر اسما مجید

یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ لفظ حجاب (پردہ) کے کئی معانی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی اشکال بدلتی رہی ہیں۔ اس کا ایک بنیادی مطلب تو وہ واضح رکاوٹ ہے جو کسی چیز کو دیکھنے سے روک دیتی ہے۔ اس کا ایک روحانی پہلو وہ خفیہ پردہ ہے جو حقیقت کو چھپا لیتا ہے۔ لیکن ہم … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

کیا عقل مقامی ہوتی ہے؟ عرب فکری بیداری کا حال

عثمان عمر

کیا انسانی عقل ہوا میں معلق کوئی ایسی چیز ہے جو ہر زمانے اور ہر خطے میں ایک جیسا کام کرتی ہے؟ یا عقل بھی کسی پودے کی طرح ہے جسے اپنی زمین، اپنی آب و ہوا اور اپنی مٹی کی ضرورت ہوتی ہے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے جو انیسویں اور بیسویں صدی میں عرب دنیا کی فکری بیداری، … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

لفاظی کی دھول میں علمی فرار: محمد دین جوہر کے معقولاتی تضادات

صابر علی

نعمان علی خان کے دو سوالوں پر  محمد دین جوہر صاحب کی تحریر کا اگر تجزیہ کیا جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ یہ تحریر ”جواب“ سے زیادہ ”فرار“ کی ایک کوشش ہے۔ جوہر صاحب الفاظ کی بازی گری اور پیچیدہ فلسفیانہ اصطلاحات کی دھول اڑا کر اصل سوالات غائب کر دیتے ہیں۔ ذیل میں ان … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , ,

محمد دین جوہر کا ”ماتمِ معقولات“: ایک تنقیدی و فکری جائزہ

صابر علی

نعمان علی خان کے دو سوالوں پر محمد دین جوہر صاحب نے پانچ حصوں میں اپنے تاثرات فیس بک پر پیش کیے ہیں۔ان پانچوں حصوں کو ایک مسلسل مضمون کے طور پر  دیکھا جائے تو آپ کی یہ تحریر  ان کے مخصوص پیچیدہ اسلوب، فکری یگانگی کے دعوے اور شدید تہذیبی مایوسی کی عکاس ہے۔ اس تحریر کا تنقیدی جائزہ … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,