اسلامی روشن خیالی کا گمشدہ باب: عبدالغنی النابلسی اور جدیدیت کا متبادل بیانیہ
عرب اور عثمانی مفکروں نے یورپی روشن خیالی کے تصورات انیسویں صدی میں اختیار کیے۔ اس سے پہلے سترھویں اور اٹھارھویں صدی کے مسلمان اہل علم کا اپنا فکری پروگرام تھا جس کی روشنی میں وہ مغرب سے معاملات کرتے تھے۔ اس فکر کی روشنی میں وہ دیکھتے کہ کیا کچھ اختیار کرنا ہے۔ وہ نئے خیالات سے نمٹنے میں … Read the rest
