خدا، شعور ، وجود کا معما اور ڈاکٹر خالد سہیل
ہم سب ڈاٹ کام کے لکھاری ڈاکٹر خالد سہیل صاحب ہمارے عہد کے ایک ممتاز ماہرِ نفسیات اور دانشور ہیں جن کی تحریروں میں انسانی نفسیات کی گتھیاں سلجھانے کی مخلصانہ کوشش ہمیشہ نمایاں رہتی ہے۔ حال ہی میں ان کا خدا کے تصور، ارتقائے شعور اور مذہب کے مستقبل کے حوالے سے ایک مضمون نظر سے گزرا۔ ڈاکٹر صاحب … Read the rest
