معلق چٹان

اسلام میں تقدیس کی مکانیت اور ماورا ئے اِدراک کا تصور (1)

سامر عکاش / صابر علی

سولھویں صدی عیسوی کے ممتاز عالمِ دین اور فقیہ شہاب الدین ابنِ حجر الہیتمی نے اپنے مجموعہ فتاویٰ میں ایک نہایت دلچسپ اور فکر انگیز قضیے کا ذکر کیا ہے جس کا تعلق یروشلم میں واقع قبۃ الصخرہ کے عین وسط میں موجود اس مقدس چٹان سے ہے جو صدیوں سے مسلمانوں کی عقیدت کا مرکز ہے۔ مسلمانوں کے عمومی … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

پوشیدگی کی شعریات: عبدالغنی النابلسی کا سفرِ یروشلم اور قبۃ الصخرہ کی تعمیراتی مابعدالطبیعیات 2

صابر علی

آشکار کرنے کی بجائے چھپانے کی غرض سے تعمیر کرنا ہماری فنِ تعمیر کی فہم پر نئے تقاضے عائد کرتا ہے جس کا آغاز ’عملِ تخلیق‘ کو ’نیت‘  سے الگ کرنے کی ضرورت سے ہوتا ہے۔ نیت کا تعلق ’پوشیدگی کی سیاست‘ سے ہے جیسا کہ فرنگیوں کے عمل کے واضح معانی میں نظر آتا ہے وہیں عمل بذاتِ خود … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , ,

پوشیدگی کی شعریات: عبدالغنی النابلسی کا سفرِ یروشلم اور قبۃ الصخرہ کی تعمیراتی مابعدالطبیعیات

صابر علی

۲۷ مارچ ۱۶۹۰ء کو دمشق کے نامور عالم عبدالغنی النابلسی  اپنے احباب اور مریدین کے ہمراہ دمشق سے یروشلم (بیت المقدس) کے سفر پر روانہ ہوئے۔ یہ بیت المقدس کی جانب ایک پُرسکون اور اطمینان بخش سفر تھا جس کا راستہ اولیاء کے مزارات، صوفیانہ ملاقاتوں اور بہار کے دلکش مناظر سے مزین تھا۔ سفر سے قبل ایک خواب میں … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , ,