محمد دین جوہر کا ”ماتمِ معقولات“: ایک تنقیدی و فکری جائزہ
نعمان علی خان کے دو سوالوں پر محمد دین جوہر صاحب نے پانچ حصوں میں اپنے تاثرات فیس بک پر پیش کیے ہیں۔ان پانچوں حصوں کو ایک مسلسل مضمون کے طور پر دیکھا جائے تو آپ کی یہ تحریر ان کے مخصوص پیچیدہ اسلوب، فکری یگانگی کے دعوے اور شدید تہذیبی مایوسی کی عکاس ہے۔ اس تحریر کا تنقیدی جائزہ … Read the rest
