Islamic Epistemology

وجاہت مسعود کا مضمون ”جنریشن زی کو لبرل سے نفرت کیوں ہے؟“

صابر علی

وجاہت مسعود صاحب کا زیرِ بحث مضمون جو بظاہر نئی نسل کی ایک مخصوص سیاسی اصطلاح سے بیزاری کا نوحہ ہے، درحقیقت اسی فرسودہ لبرل، سیکولر اور اشتراکی بیانیے کی بازگشت ہے جو گذشتہ کئی دہائیوں سے مغربی استعمار اور فکری مرعوبیت کے سائے میں پروان چڑھا ہے۔ مصنف نے تاریخی حقائق کو اپنے مخصوص فکری سانچے میں ڈھال کر … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

اسلام میں تقدیس کی مکانیت اور ماورائے ادراک کا تصور (2)

سامر عکاش / صابر علی

اس حیرت انگیز عینی شہادت میں صرف چٹان اور اس کے معجزانہ طور پر معلق ہونے کا ذکر ملتا ہے۔ ابن العربی نے یہاں قبۃ الصخرہ کی اس عظیم الشان عمارت کو یکسر نظر انداز کر دیا جو ساتویں صدی عیسوی سے وہیں کھڑی تھی۔ سولھویں صدی کے وسط کا ذکر ہے کہ مکہ مکرمہ میں مقیم ایک فارسی گائیڈ … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

مبادی الاولیٰ کی وجودی ضرورت (مقدمہ)

کریم لحام / صابر علی

یہ کہنا محفوظ ہے کہ یونیورسٹی یا اسکول کی تعلیم تک رسائی، علم تک رسائی کے مترادف نہیں ہے۔ مزید برآں، حقائق کا جمع کرنا اور رٹ لینا کبھی بھی   علم کا نعم البدل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی اس کے مساوی قرار دیا جا سکتا ہے۔

اس کے برعکس، روایتی ماڈل میں علم ان اصولوں کے ذریعے حاصل … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

بصارت، معنی اور قصد: ادراک کا اسلامی تصور بمقابلہ جدید سائنسی فکر

صابر علی

نماز سے متعلق ایک حدیثِ مبارکہ کی مختصر شرح میں مشہور اندلسی قاضی اور محدث ابوبکر ابن العربی  نے بصری ادراک کی ماہیئت کے بارے میں عہدِ جدید سے قبل کے ایک اسلامی فہم کی بصیرت افروز تشریح پیش کی ہے جس میں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غیر معمولی قوتِ بصارت کا حوالہ دیا ہے۔ … Read the rest

, , , , , , , , , ,