لفاظی کی دھول میں علمی فرار: محمد دین جوہر کے معقولاتی تضادات
نعمان علی خان کے دو سوالوں پر محمد دین جوہر صاحب کی تحریر کا اگر تجزیہ کیا جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ یہ تحریر ”جواب“ سے زیادہ ”فرار“ کی ایک کوشش ہے۔ جوہر صاحب الفاظ کی بازی گری اور پیچیدہ فلسفیانہ اصطلاحات کی دھول اڑا کر اصل سوالات غائب کر دیتے ہیں۔ ذیل میں ان … Read the rest
