پوشیدگی کی شعریات: عبدالغنی النابلسی کا سفرِ یروشلم اور قبۃ الصخرہ کی تعمیراتی مابعدالطبیعیات 2
آشکار کرنے کی بجائے چھپانے کی غرض سے تعمیر کرنا ہماری فنِ تعمیر کی فہم پر نئے تقاضے عائد کرتا ہے جس کا آغاز ’عملِ تخلیق‘ کو ’نیت‘ سے الگ کرنے کی ضرورت سے ہوتا ہے۔ نیت کا تعلق ’پوشیدگی کی سیاست‘ سے ہے جیسا کہ فرنگیوں کے عمل کے واضح معانی میں نظر آتا ہے وہیں عمل بذاتِ خود … Read the rest
