استشراق اور واپسی کا راستہ(آخری قسط)
پچھلی پانچ اقساط میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح جدید علم، ریاست اور استعمار نے مل کر دنیا کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اب کیا کیا جائے؟ کیا ہم صرف مغرب کو کوستے رہیں؟ یا ایڈورڈ سعید کی طرح یہ امید رکھیں کہ اگر مغرب تھوڑا سا ”لبرل“ اور ”انسان دوست“ہو … Read the rest
