بصارت، معنی اور قصد: ادراک کا اسلامی تصور بمقابلہ جدید سائنسی فکر
نماز سے متعلق ایک حدیثِ مبارکہ کی مختصر شرح میں مشہور اندلسی قاضی اور محدث ابوبکر ابن العربی نے بصری ادراک کی ماہیئت کے بارے میں عہدِ جدید سے قبل کے ایک اسلامی فہم کی بصیرت افروز تشریح پیش کی ہے جس میں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غیر معمولی قوتِ بصارت کا حوالہ دیا ہے۔ … Read the rest
