روایتی فکر کی بازگشت اور جدیدیت کا انکار (قسط چہارم)
ہم نے دیکھا کہ جدیدیت کا شکنجہ کس قدر سخت اور ہمہ گیر ہے۔ یہ ریاست، قانون، معیشت اور تعلیم کے ذریعے ہمیں جکڑ لیتا ہے۔ ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس شکنجے سے نکلنے کا کوئی راستہ بھی ہے؟ کیا مغرب میں کوئی ایسا شخص نہیں گزرا جس نے اس طلسم کدے کو توڑنے کی کوشش … Read the rest
