استشراق: ادھوری کہانی سے آگے (قسط اول)
ہم میں سے کون ہے جو ایڈورڈ سعید کے نام اور اس کی معرکۃ الآراء کتاب ’اورینٹلزم‘ سے واقف نہ ہو؟ گزشتہ چالیس برسوں سے ہم مغرب کے ساتھ اپنے تعلق کو اسی کتاب کی عینک سے دیکھتے آئے ہیں۔ ہمیں سکھایا گیا کہ مستشرقین نے ہمیں غلط سمجھا، ہماری تصویر بگاڑ کر پیش کی اور ہمیں جاہل، اجڈ اور … Read the rest
