اسلامی علمیات

اسلام میں تقدیس کی مکانیت اور ماورائے ادراک کا تصور (2)

سامر عکاش / صابر علی

اس حیرت انگیز عینی شہادت میں صرف چٹان اور اس کے معجزانہ طور پر معلق ہونے کا ذکر ملتا ہے۔ ابن العربی نے یہاں قبۃ الصخرہ کی اس عظیم الشان عمارت کو یکسر نظر انداز کر دیا جو ساتویں صدی عیسوی سے وہیں کھڑی تھی۔ سولھویں صدی کے وسط کا ذکر ہے کہ مکہ مکرمہ میں مقیم ایک فارسی گائیڈ … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

فطرت اور عقل کے مابین تعلق (2)

عبدالرحمن طہ / صابر علی

نظریہ ائتمانیہ یہ طے کرتا ہے کہ ”عالمِ مواثقہ“ (عہدِ ازل) میں ”فطرت“ (فطرتِ سلیمہ کے مفہوم میں) اور ”عقل“ (صریح عقل کے مفہوم میں) کے مابین تعلق محض ”تضمن“ (Inclusion) کا نہیں ہے بلکہ یہ وساطت (توسل) کا رشتہ ہے۔ یعنی ”عقل“ ”فطرت“  کا محض  ایک حصہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا وسیلہ ہے جس کے ذریعے فطرت … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

نظر: ناقابلِ دید کی دید، قسط دوم

صابر علی

ناقابلِ دید کی دید

ایسی صورت حال جس میں کوئی کسی چیز کو دیکھتا ہے لیکن اسے نظر نہیں آتا ایک عام تجربہ ہو سکتا ہے تاہم، یہ صورت حال کوہ سینا پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قرآنی حکایت کے ذریعے اسلام میں ایک مذہبی اہمیت حاصل کر لیتی ہے۔ سورۃ الاعراف میں قرآن پاک موسیٰ علیہ السلام کی … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

مبادی الاولیٰ کی وجودی ضرورت (مقدمہ)

کریم لحام / صابر علی

یہ کہنا محفوظ ہے کہ یونیورسٹی یا اسکول کی تعلیم تک رسائی، علم تک رسائی کے مترادف نہیں ہے۔ مزید برآں، حقائق کا جمع کرنا اور رٹ لینا کبھی بھی   علم کا نعم البدل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی اس کے مساوی قرار دیا جا سکتا ہے۔

اس کے برعکس، روایتی ماڈل میں علم ان اصولوں کے ذریعے حاصل … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,