Islamic Philosophy

نظر: ناقابلِ دید کی دید، قسط دوم

صابر علی

ناقابلِ دید کی دید

ایسی صورت حال جس میں کوئی کسی چیز کو دیکھتا ہے لیکن اسے نظر نہیں آتا ایک عام تجربہ ہو سکتا ہے تاہم، یہ صورت حال کوہ سینا پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قرآنی حکایت کے ذریعے اسلام میں ایک مذہبی اہمیت حاصل کر لیتی ہے۔ سورۃ الاعراف میں قرآن پاک موسیٰ علیہ السلام کی … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

نظر: دیدہ، نادیدہ اور ناقابلِ دید۔ قسط اول

صابر علی

معنویاتی وسعت

دیکھنا اور دیکھا جانا ایسے پیچیدہ عمل ہیں جو ذاتی، سماجی، مذہبی، سیاسی اور اخلاقی نتائج کے حامل ہیں۔ عربی زبان میں انسانی ادراکی تجربے کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرنے والی اصطلاحوں اور تصورات کی کثرت ہے جن میں نظر، بصر، رویت،رویا([1])،  طرف، لحظ([2])، مشاہدہ، کشف اور تجلی وغیرہ … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

ترتیبِ علوم اور مبادیِ اولیٰ: جدید فکری انتشار کا مابعد الطبیعیاتی رد

کریم لحام / صابر علی

اس مقالے کا مقصد علم کی ترتیب اور اس کے اصولوں کے مابین تعلق اور اس ترتیب کے جواز کا جائزہ لینا ہے۔ ہمارا ارادہ یہ ہے کہ اس علمی ڈھانچے کے ایک پہلو کو جیسا کہ اسے بو علی سینا اور مابعد از سینا فکر میں بیان کیا گیا ہے یعنی اصولِ عدمِ تناقض  بطور اصولِ اولیں، لیا جائے … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

سرّ اور معنی کی مابعدالطبیعیات

صابر علی

صوفیانہ علمیت میں اصطلاحات محض الفاظ کا کھیل نہیں ہوتیں بلکہ وہ وجود کے ان گہرے منطقوں کی طرف اشارہ کرتی ہیں جہاں عام انسانی عقل کے پر جلتے ہیں۔ ’سرّ‘ کے صوفیانہ مفہوم تک رسائی کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ’سر‘ اور ’معنی‘ کے درمیان ایک واضح وجودی اور لغوی فرق قائم کیا جائے۔ اگرچہ بظاہر یہ دونوں … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , ,

الفارابی کی ’کتاب الحروف‘

صابر علی

اسلامی فلسفیانہ روایت میں ابو نصر الفارابی کو ”معلمِ ثانی“ کا درجہ حاصل ہے، لیکن المیہ یہ ہے کہ ان کی بہت سی اہم ترین تحریریں صدیوں تک ہماری نظروں سے اوجھل رہیں یا پھر ان کے ناقص نسخے گردش کرتے رہے۔ تاہم، حال ہی میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کے زیتونہ کالج (کیلی فورنيا) کی جانب سے الفارابی کی … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , ,

عقل، تخیل اور ہمارا فکری بحران: آرکون اور الجابری کا ایک تقابلی جائزہ

صابر علی

ہمارے معاصر فکری منظرنامے میں دو نام ایسے ہیں جن کے بغیر جدید عرب اسلامی فکر کی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی، ایک محمد عابد الجابری اور دوسرے محمد آرکون۔ یہ دونوں مفکرین اگرچہ ایک ہی مسئلے کا حل تلاش کر رہے تھے یعنی ”عرب اسلامی عقل کی تنقید اور تشکیلِ نو“ مگر ان کے راستے، ان کے اوزار اور … Read the rest

, , , , , , , , , , ,