مابعد الطبیعیات

ارادے کی خودمختاری: کانٹ کے اخلاقی فلسفے کے توجہ طلب پہلو

کانٹ کے فلسفے میں ارادے کی خودمختاری ایک اساسی اصول ہے۔ یہ اصول کچھ بنیادی مفروضوں پر قائم ہے جن کو چیلنج کیا جا سکتا ہے۔

کانٹ کا موقف واضح طور پر ان الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے:

 ارادے کی خودمختاری وہ اصول ہے جس کے تحت خالص اور عملی عقل، تمام تر خواہشات، جذبات اور بیرونی مقتدرات … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

اوریجن اور مسئلہ شر

کیمبرج یونیورسٹی پریس سے شائع ہونے والی کائے ہینز کی حالیہ تحقیقی کاوش ”اوریجن آن ڈیمونک ایگزیکیوشنز اینڈ دی پرابلم آف ایول“ کا مطالعہ کرتے ہوئے مجھے ابتدائی عیسائیت کے اس عظیم دماغ اوریجن (Origen) کی فکری کشمکش کا شدت سے احساس ہوا جو آج بھی ہر صاحبِ شعور کا مشترکہ درد ہے۔ یہ کتاب محض تاریخی دستاویز نہیں بلکہ … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

ترتیبِ علوم اور مبادیِ اولیٰ: جدید فکری انتشار کا مابعد الطبیعیاتی رد

اس مقالے کا مقصد علم کی ترتیب اور اس کے اصولوں کے مابین تعلق اور اس ترتیب کے جواز کا جائزہ لینا ہے۔ ہمارا ارادہ یہ ہے کہ اس علمی ڈھانچے کے ایک پہلو کو جیسا کہ اسے بو علی سینا اور مابعد از سینا فکر میں بیان کیا گیا ہے یعنی اصولِ عدمِ تناقض  بطور اصولِ اولیں، لیا جائے … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

سرّ اور معنی کی مابعدالطبیعیات

صوفیانہ علمیت میں اصطلاحات محض الفاظ کا کھیل نہیں ہوتیں بلکہ وہ وجود کے ان گہرے منطقوں کی طرف اشارہ کرتی ہیں جہاں عام انسانی عقل کے پر جلتے ہیں۔ ’سرّ‘ کے صوفیانہ مفہوم تک رسائی کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ’سر‘ اور ’معنی‘ کے درمیان ایک واضح وجودی اور لغوی فرق قائم کیا جائے۔ اگرچہ بظاہر یہ دونوں … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , ,

الفارابی کی ’کتاب الحروف‘

اسلامی فلسفیانہ روایت میں ابو نصر الفارابی کو ”معلمِ ثانی“ کا درجہ حاصل ہے، لیکن المیہ یہ ہے کہ ان کی بہت سی اہم ترین تحریریں صدیوں تک ہماری نظروں سے اوجھل رہیں یا پھر ان کے ناقص نسخے گردش کرتے رہے۔ تاہم، حال ہی میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کے زیتونہ کالج (کیلی فورنيا) کی جانب سے الفارابی کی … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , ,