فطرت اور عقل کے مابین تعلق (3)
دوسرا نتیجہ یہ کہ عقل اپنی اصل کے اعتبار سے توحید کا ایک وسیلہ ہے۔ چونکہ ”فطرت“ اولادِ آدم پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ان جلووں کے آثار کا نام ہے جن سے انہوں نے اس کی معرفت حاصل کی اور اس کی وحدانیت کا اقرار براہِ راست ان معنوی اور اخلاقی آثار سے پیدا ہوا جنہیں ”فطرت“ اپنے
… Read the rest 