Sabir Ali

عقل، تخیل اور ہمارا فکری بحران: آرکون اور الجابری کا ایک تقابلی جائزہ

صابر علی

ہمارے معاصر فکری منظرنامے میں دو نام ایسے ہیں جن کے بغیر جدید عرب اسلامی فکر کی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی، ایک محمد عابد الجابری اور دوسرے محمد آرکون۔ یہ دونوں مفکرین اگرچہ ایک ہی مسئلے کا حل تلاش کر رہے تھے یعنی ”عرب اسلامی عقل کی تنقید اور تشکیلِ نو“ مگر ان کے راستے، ان کے اوزار اور … Read the rest

, , , , , , , , , , ,

غزالی، فلسفہ اور علم الکلام

صابر علی

عقل کا بہترین استعمال عقل کی حدود جاننا ہے۔

اسلامی فکری تاریخ میں امام ابو حامد الغزالی کی شخصیت ایک ایسے معمے کی حیثیت رکھتی ہے جس کی تفہیم میں مستشرقین اور خود مسلم مفکرین بھی ٹھوکر کھا جاتے ہیں۔ کیا غزالی ایک روایتی متکلم تھے؟ کیا وہ فلسفے کے دشمن تھے؟ یا پھر وہ خود ایک چھپے ہوئے فلسفی … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

بصارت، معنی اور قصد: ادراک کا اسلامی تصور بمقابلہ جدید سائنسی فکر

صابر علی

نماز سے متعلق ایک حدیثِ مبارکہ کی مختصر شرح میں مشہور اندلسی قاضی اور محدث ابوبکر ابن العربی  نے بصری ادراک کی ماہیئت کے بارے میں عہدِ جدید سے قبل کے ایک اسلامی فہم کی بصیرت افروز تشریح پیش کی ہے جس میں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غیر معمولی قوتِ بصارت کا حوالہ دیا ہے۔ … Read the rest

, , , , , , , , , ,

دین، عقل اور علم کی اصطلاحوں میں تحریف

عبیداللہ خان

بنیادی دینی مفاہیم و احکام میں تحریفات سے تجاہل

اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دیگر ثقافتوں سے ربط و اتصال ذہنوں کو کشادہ کرنے اور سینوں کو فراخ کرنے کا ایک بڑا سبب ہے۔ خواہ وہ ثقافت جس سے رابطہ قائم کیا جا رہا ہے غالب ہو یا مغلوب۔ تاہم اس کشادگی اور وسعت میں کبھی … Read the rest

, , ,

خدا، شعور ، وجود کا معما اور ڈاکٹر خالد سہیل

صابر علی

ہم سب ڈاٹ کام کے لکھاری  ڈاکٹر خالد سہیل صاحب ہمارے عہد کے ایک ممتاز ماہرِ نفسیات اور دانشور ہیں جن کی تحریروں میں انسانی نفسیات کی گتھیاں سلجھانے کی مخلصانہ کوشش ہمیشہ نمایاں رہتی ہے۔ حال ہی میں ان کا خدا کے تصور، ارتقائے شعور اور مذہب کے مستقبل کے حوالے سے ایک مضمون نظر سے گزرا۔ ڈاکٹر صاحب … Read the rest

, , , , , ,

علم، اقتدار اور عصری تقاضے: پسپائی یا شعوری مزاحمت؟

صابر علی

برصغیر کے مابعد استعماری تناظر میں علم اور اقتدار کا باہمی رشتہ ہمیشہ سے ایک پیچیدہ بحث کا موضوع رہا ہے۔ جدید ریاستی ڈھانچے کی تشکیل اور اس کے نتیجے میں ابھرنے والے نئے سماجی کرداروں(صحافی، ٹیچر اور دانشور) کو اکثر استعماریت کے تسلسل یا سرمایہ دارانہ نظام کے کل پرزوں کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس بیانیے میں … Read the rest

, , , , , , , , , ,

الہٰیات، جدید تشکیک اور اعجاز کا فہم: ایک تجزیاتی محاکمہ

صابر علی

جناب محمد دین جوہر نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ بعنوان ”جناب زاہد مغل کا تصورِ خدا“ میں زاہد مغل پر شدید تنقید کرتے ہوئے روایتی علم الکلام اور تصوف کے کچھ اصولوں کا سہارا لیا ہے، تاہم یہ تنقید جدید ذہن کی علمیاتی ساخت کو نظر انداز کرتی ہے۔ زاہد مغل کی یہ بات زیادہ وزنی معلوم ہوتی ہے … Read the rest

, , , , , , ,

The Spirituality of Waiting: Time Beyond Production

Dr. Muhammad Waqas Butt

We live in an age that has forgotten how to wait. Waiting today is interpreted as inefficiency, a temporal void that must be filled — by scrolling, consuming, producing. Capitalist time cannot tolerate suspension. It demands continuity of activity, an unbroken stream of immediacy. In such a world, waiting appears as a form of death. Yet in truth, only those … Read the rest

, , , , ,

The Ethics of Slowness: Resisting the Capitalist Notion of Time

Dr. Muhammad Waqas Butt

Modernity moves at the speed of profit. Time has been captured, fragmented, and sold back to us as productivity. We no longer live in time; we consume it. Each moment must justify its existence by yielding measurable output — efficiency, engagement, visibility. Capitalism has turned time into a commodity that demands constant circulation. To be slow, therefore, is no longer … Read the rest

, , , ,

سوشل میڈیا پر آزادی کی نقالی اور خودنمائی کا فریب

عثمان عمر

انسان نے ہمیشہ اپنی پہچان تلاش کی ہے۔ کبھی آئینے میں، کبھی کتاب میں، کبھی کسی دوسرے انسان کی آنکھ میں۔ مگر ڈیجیٹل عہد نے اس تلاش کی نوعیت بدل دی ہے۔ اب انسان اپنی پہچان تلاش نہیں کرتا، اسے پیدا کرتا ہے، تصویروں، لفظوں اور لائکس کے ہجوم میں۔ یہ وہ نیا انسان ہے جسے ہم ”سوشل میڈیا کا … Read the rest