علم الکلام

کیا خدا غصہ کرتا ہے؟

صابر علی

کائے ہینز کی کتاب ”اوریجن آن ڈیمونک ایگزیکیوشنز“ کے صفحات پلٹتے ہوئے ایک ایسے موضوع سے سامنا ہوا جو الہیات، فلسفے اور عام انسانی نفسیات کے سنگم پر کھڑا ہے۔ وہ موضوع ہے ”خدا کا غصہ“۔ ہم پڑھتے ہیں کہ خدا اپنی نافرمان قوموں پر غضب ناک ہوا، اس کا قہر بھڑکا اور اس نے انہیں نیست و نابود کر … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

لفاظی کی دھول میں علمی فرار: محمد دین جوہر کے معقولاتی تضادات

صابر علی

نعمان علی خان کے دو سوالوں پر  محمد دین جوہر صاحب کی تحریر کا اگر تجزیہ کیا جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ یہ تحریر ”جواب“ سے زیادہ ”فرار“ کی ایک کوشش ہے۔ جوہر صاحب الفاظ کی بازی گری اور پیچیدہ فلسفیانہ اصطلاحات کی دھول اڑا کر اصل سوالات غائب کر دیتے ہیں۔ ذیل میں ان … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , ,

محمد دین جوہر کا ”ماتمِ معقولات“: ایک تنقیدی و فکری جائزہ

صابر علی

نعمان علی خان کے دو سوالوں پر محمد دین جوہر صاحب نے پانچ حصوں میں اپنے تاثرات فیس بک پر پیش کیے ہیں۔ان پانچوں حصوں کو ایک مسلسل مضمون کے طور پر  دیکھا جائے تو آپ کی یہ تحریر  ان کے مخصوص پیچیدہ اسلوب، فکری یگانگی کے دعوے اور شدید تہذیبی مایوسی کی عکاس ہے۔ اس تحریر کا تنقیدی جائزہ … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

سرّ اور معنی کی مابعدالطبیعیات

صابر علی

صوفیانہ علمیت میں اصطلاحات محض الفاظ کا کھیل نہیں ہوتیں بلکہ وہ وجود کے ان گہرے منطقوں کی طرف اشارہ کرتی ہیں جہاں عام انسانی عقل کے پر جلتے ہیں۔ ’سرّ‘ کے صوفیانہ مفہوم تک رسائی کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ’سر‘ اور ’معنی‘ کے درمیان ایک واضح وجودی اور لغوی فرق قائم کیا جائے۔ اگرچہ بظاہر یہ دونوں … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , ,

الفارابی کی ’کتاب الحروف‘

صابر علی

اسلامی فلسفیانہ روایت میں ابو نصر الفارابی کو ”معلمِ ثانی“ کا درجہ حاصل ہے، لیکن المیہ یہ ہے کہ ان کی بہت سی اہم ترین تحریریں صدیوں تک ہماری نظروں سے اوجھل رہیں یا پھر ان کے ناقص نسخے گردش کرتے رہے۔ تاہم، حال ہی میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کے زیتونہ کالج (کیلی فورنيا) کی جانب سے الفارابی کی … Read the rest

, , , , , , , , , , , , , , ,